Learn Add Picture, Videos and links in blogger completely Urdu
بلوگ پوسٹ میں تصویر، ویڈیو، لنکس وغیرہ شامل کرنے کا طریقہ
بلوگ پوسٹ میں اگر ہم صرف الفاظ کا مجموعہ ہی شامل کریں گے
تو اس سے ہماری پوسٹ بہت ہی سادہ اور بوریت بھری محسوس ہوگی اور اس کے ساتھ ساتھ
ہمیں اس کو رینک کروانے میں مشکل بھی آئے گی تو اس سب کے حل کے لیے ہمیں
اپنی بلوگ پوسٹ کو خوبصورت دلکش بنانے کے لیے اس میں تصاویر اور ویڈیو اور
مختلف ویب سائٹ لنکس وغیرہ کو شامل کر کے ہم اپنے واچ ٹائم بھی بڑا سکتے ہیں اور
ساتھ میں اپنے بائونس ریٹ کو بھی کم کر سکتے ہیں۔ اور یہ سب چیزیں مل کر آن پیج
ایس ای او کہلاتی ہیں۔ آن پیج ایس ای او کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں پر
کلک کریں۔
تصاویر کو بلوگ میں شامل کرنا:
تصاویر کو بلوگ پوسٹ میں شامل کرنے سے
پہلے یہ اطمینان کر لیں کہ یہ تصاویر کاپی رائٹڈ تو نہیں ہیں۔ اِس کو چیک کرنے کے
لیے گوگل کا ٹول گوگل امیج بہت معاون ثابت ہوتا ہے
آپ اوپر دی گئی
تصاویر کے مطابق کیمرے کی طرح بنے نشان پر کلک کریں تو آپ کے پاس دو آپشن آئیں
گے۔ ایک یہ کے آپ تصویر کا لنک ایڈ کریں یا پھر اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کی
سٹوریج میں سے تصویر کو اپلوڈ کریں۔
بلوگ پوسٹ میں ویڈیو شامل کرنے کا طریقہ
بلوگ پوسٹ میں ویڈیو شامل کرنے کے لیے آپ بلوگر کے ٹول
بار یا پراپرٹی بار میں مووی کی طرح بنے ہوئے آئیکون پر کلک کریں میں آپ کو
تصویر کی مدد سے سمجھاتا ہوں





0 Response to "Learn Add Picture, Videos and links in blogger completely Urdu"
Post a Comment