How to Choose best keyword for blogging in Urdu
بلوگنگ کے لیے بہترین کیورڈ کا انتخاب کیسے کریں
برائوزر:
ویسے تو آپ کسی بھی برائوزر کو استعمال کرکے
بلوگنگ کر سکتے ہیں مثال کے طور پر انٹرنیٹ ایکسپلوریر، فائرفوکس،سفاری، یا کوئی
اور لیکن میں آپ کو گوگل کروم کا برائوزر ہی ریکمنڈ کروں گا وہ بھی لیٹسٹ ورژن ود
ایپڈیٹس۔ کیونکہ بہت ساری ایکسٹنشں صرف گوگل کروم میں ہی اوپن اور رن ہوتی ہیں جو
کہ کیورڈ کورینکنگ مدد کرتی ہیں۔ وہ کسی دوسرے برائوزر میں نہیں چلتی۔ اس
لیے گوگل کروم صیح ہے۔ گوگل کروم حاصل کرنے کے لے یہاں کلک کریں۔ آپ پوسٹ اردو یا
انگلش کسی بھی ایک زبان یا دونوں زبانوں کے کیورڈ میں بھی لکھ سکتے ہیں۔
کیونکہ آپ کو گوگل ایڈسینس دونوں زبانوں پر اپرووال دیتا ہے۔ اب میں آپ کو بتاتا
ہو وہ کونسے ٹولز اور ایکسٹینشن ہیں جن کا آپ کے پاس ہونا لازمی ہے۔
· کیورڈ ایوری وئیر
· ایس ای او سٹاک کیورڈ ٹول
· ایس ای او قیواک
گوگل کیورڈ پلاننر:
گوگل کیورڈ پلاننر کیا ہے اور اس پر اکائونٹ
کیسے بنائیں۔ گوگل کیورڈ پلاننر بنیادی طور پر گوگل کا ٹول ہے اس کا اکائونٹ ہم
گوگل ایڈورڈ کے ذریعے بنا سکتے ہیں۔ اس کے لے ہمیں سرچ کرنا ہے گوگل کیورڈ پلاننر
اور لنک کو اوپن کرنا ہے اکارڈنگ ٹو ایٹس ویڈیو۔ ویڈیو دیکھنے کے لیے اس ویڈیو لنک
پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھیں اور تمام سٹیپ کو فالو کرتے ہوئے فری میں اکائونٹ
بنائیں۔ اس کے اکائونٹ سے ہم بہتریں کیورڈ تلاش کر سکتے ہیں اس کا روزانہ کا سرچ
والیوم چیک کر سکتے ہیں اس کا سی پی سی معلوم کر سکتے ہیں۔ چلیئے میں آپ کو یہ بھی
بتاتا ہوں کہ میں نے اس کو نمبر ایک پر کیوں رکھا ہے۔ کیوں کہ ہماری اررننگ کا ذریعہ گوگل ایڈسینس ہے
۔
کیورڈ ایوری وئیر:
کیورڈ ایوری وئیر بنیادی طور پر گوگل کروم کی
ایکسٹینشن ہے لیکن یہ فائرفوکس پر بھی کام کرتی ہے۔ اس کی مدد سے بھی ہم کیورڈ کے
ساتھ ملتے جلتے ٹائٹل ڈھونڈ سکتے ہیں اور ان پر کام کر کے آن لائن کماسکتے ہیں۔
کیورڈ ایوری وئیر ہمیں ہماری پوسٹ کا ٹائٹل رکھنے میں مدد کرتی ہے یہ ہمیں بتاتی
ہے کہ ہم ٹائٹل کونسا سا سلیکٹ کریں جس کا سریچ والیوم بہت زیادہ ہو اور ہماری
پوسٹ زیادہ سے زیادہ سریچ میں آئے ۔ کیونکہ ہم اس کی مدد سے یہ جان جاتے ہیں کہ
کس ٹائٹل کا سریچ والیوم بہت زیادہ ہے اور کس کا بہت کم ہے۔ اس ایکسٹینشن کو حاصل
کرنے اور انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں اور مزید مدد کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
ایس ای او سٹاک کیورڈ
ٹول
ایس ای او سٹاک کیورڈ ٹول بنیادی طور پر گوگل
کروم کی ایکسٹینشن ہے لیکن یہ فائرفوکس پر بھی کام کرتی ہے۔ اس کی مدد سے بھی ہم
کیورڈ کا سریچ والیوم چیک کر سکتے ہیں اور
اسکے ساتھ ملتے جلتے ٹائٹل ڈھونڈ سکتے ہیں اور ان پر کام کر کے آن لائن پیسے کماسکتے ہیں۔ ایس ای او سٹاک کیورڈ ٹول
ہمیں ہماری پوسٹ کا ٹائٹل رکھنے میں مدد کرتی ہے یہ ہمیں بتاتی ہے کہ ہم ٹائٹل
کونسا سا سلیکٹ کریں جس کا سریچ والیوم بہت زیادہ ہو اور ہماری پوسٹ زیادہ سے
زیادہ سریچ میں آئے ۔ کیونکہ ہم اس کی مدد سے یہ جان جاتے ہیں کہ کس ٹائٹل کا
سریچ والیوم بہت زیادہ ہے اور کس کا بہت کم ہے۔ لیکن ہم اس کی سے سی پی سی نہیں
معلوم کرسکتے ہیں۔ اس ایکسٹینشن کو حاصل کرنے اور انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک
کریں اور مزید رہنمائی کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
ایس ای او قیواک:
ایس ای او قیواک بھی بنیادی طور پر گوگل کروم کی
ایکسٹینشن ہے لیکن یہ فائرفوکس پر بھی کام کرتی ہے۔ اس کی مدد سے بھی ہم
کیورڈ کا سریچ والیوم چیک کر سکتے ہیں اور
اسکے بارے میں مزیڈ معلومات حاصل کر سکتے
ہیں جیسا کہ اس کی ورڈ کی مختلف سریچ انجن میں رینکنگ اور الیگزا بھی معلوم کرسکتے
ہیں اور ان پر کام کر کے آن لائن پیسے
کماسکتے ہیں۔ ایس ای او قیواک ہمیں ہماری پوسٹ کا ٹائٹل رکھنے میں مدد کرتی ہے یہ
ہمیں بتاتی ہے کہ ہم ٹائٹل کونسا سا سلیکٹ کریں جس کا سریچ والیوم بہت زیادہ ہو
اور ہماری پوسٹ زیادہ سے زیادہ سریچ میں آئے
لیکن ہم اسکی رہنمائی سے کیورڈ کا سی پی سی بھی معلوم کرسکتے ہیں۔ اس
ایکسٹینشن کو حاصل کرنے اور انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں اور مزید مدد کے لیے
یہ ویڈیو دیکھیں۔
گرائمرلی:
گرائمرلی بھی بنیادی طور پر گوگل کروم کی ایک
ایکسٹیشن ہے جو کہ ہمیں پروفیشنل طریقے سے انگلش لکھنے میں مدد کرتی ہے۔ اور یہ
ہماری انگلش کی ٹائپنگ کے دوران غلطیوں کو درست کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اس کی مدد
سے ہم غلطیوں سے پاک آرٹیکل لکھ کے پیسے کماسکتے ہیں۔



0 Response to "How to Choose best keyword for blogging in Urdu"
Post a Comment