Steps you do before start blogging in Urdu

Steps you do before start blogging in Urdu

 بلوگنگ کو شروع کرنے سے پہلے کن باتوں کا خیال رکھیں

کی ورڈ:

بلوگنگ شروع کرنے سے پہلے اپنا ایک اچھا سا کی ورڈ چن لیں کی ورڈ ایسا ہو جس کے بارے میں آپ کے پاس بیشمار علم ہو۔ اور اس کو گوگل پر سریچ بھی کیا جا رہا ہو۔ انٹرنیٹ پر مختلف ٹولز اور ایکسٹنشن موجود ہیں جو کہ ہمیں ہمارے کی ورڈ کا ریسرچ والیوم کے بارے میں بتاتی ہیں۔ اور ہمیں یہ بھی بتاتی ہیں کہ ہمارا کی ورڈ کتنا ٹرینڈنگ میں ہے۔ اس کا سی پی سی یا پی پی سی کتنا ہے۔ کیوں کہ ہماری ارننگ کا انحصار ان ہی دونوں پر ہے۔ بلوگنگ شروع کرنے سے پہلے کچھ چیزیں پہلے ہی سیکھ لیں۔

  • کی ورڈ ریسریچ
  • آن پیج ایس ای او
  • پوسٹ رائٹنگ میتھیڈ

کی ورڈ ریسریچ:

 کی ورڈ ریسریچ کا مطلب ہے کہ سب سے پہلے آپ ایک عنوان کا انتخاب کریں۔ پھر اس عنوان کی ٹائپس لکھیں۔ پھر اس کی مائیکرو نیچ پر کام کریں۔ اور بلوگنگ شروع کرنے سے پہلے یہ اطیمنان کر لیں کہ آپ اس پر کتنی پوسٹس لکھ سکتے ہیں۔ یہ نہ ہو کہ دس یا بارہ پوسٹ لکھنے کے بعد آپ کے پاس ڈیٹا تو نہیں ختم ہو جائے گا۔ کیونکہبلوگنگمیں گوگل ہمیں کم سے کم پچیس پوسٹوں پر دے گا۔ اور اس کے بعد آپ بھی آپ کو لگاتار پوسٹ کرنی ہو گی۔ مثال کے طور پر میں نے کی ورڈ چنا مارکیٹنگ۔ تو پھر آگے اس کی دو اقسام ہیں ٹراڈیشنل مارکٹنگ، ڈیجیٹل مارکٹنگ۔ اسی طرح ان دونوں کی بھی آگے اقسام ہیں۔ ان سب پر پوسٹ لکھی جا سکتی ہیں۔

آن پیج ایس ای او:

آن پیج ایس ای او سے مراد گوگل کی وہ تمام شرائط و ضوابت ہیں جن کا بلوگنگ میں پورا ہونا لازمی ہے۔ جب بھی ہم پوسٹ لکھیں گے یا پھر اس پوسٹ  میں کی ورڈ کا استعمال کریں گے۔ تو اس وقت ہمیں جن شرائط و ضوابت کا خیال رکھنا ہو گا وہ آن پیجایس ای او کہلائے گی۔ ایس ای او کے بارے میں آپ وضاحت کے ساتھ میری دوسری سریچ انجن اوپٹیمائزیشن پر پبلش کی گی یا میرے بلوگنگمیںشامل اس کی ورڈ پر مبنی پوسٹوں میںمل جائیں گی۔جس سے آپ وضاحت کے ساتھ سیکھ سکو گے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ آپ کی پوسٹ کا ٹائٹل کیسا ہونا چاہئے۔ پوسٹ کتنے الفاظ پر مشتمل ہونی چاہئے۔

پوسٹ رائٹنگ میتھیڈ:

پوسٹ رائٹنگ میتھیڈ سے مراد بلوگنگ میں آپ کی پوسٹ کتنے الفاظ پر مشتمل ہو۔ اس میں کتنی دفعہ کی ورڈ کا استعمال ہو۔ اور اس کے پیراگراف کتنے الفاظ پر مشتمل ہو۔ اس میں ہیڈنگ کا پراپر استعمال کیسے کیا جائے اور اس میں بولٹس پوائنٹ اور نمبر پوائنٹ کیسے استعمال کریں۔ پوسٹ کا انٹروڈکشن بلوگنگ میں کتنے الفاظ کا ہو۔ اور پوسٹ کا اختتام کن الفاظ پر ہو۔ اس میں تصاویر کیسی  استعمال کریں۔ اس میں انٹرنل اور ایکسٹرنل لنکس کس طرح کے شامل کریں۔ اور وہ کونسی باتیں ہیں جن کا خیال کریں کہ ہماری پوسٹ جلد از جلد انڈیکس بھی ہو اور رینک بھی ہو۔

 

 

 

0 Response to "Steps you do before start blogging in Urdu"

Post a Comment

Iklan Atas Artikel

Iklan Tengah Artikel 1

Iklan Tengah Artikel 2

Iklan Bawah Artikel